: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملیشیا،12اپریل(ایجنسی) ایس وی سنیل کے دو گول کی مدد سے ہندوستان نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ رابن لیگ میچ میں یک طرفہ مقابلے میں منگل کو یہاں روایتی حریف
پاکستان کو 5-1 سے ہرا دیا. ہندوستان نے میچ میں چار میدانی گول داغے جبکہ ایک گول پنالٹی کارنر پر کیا. گزشتہ میچ میں کینیڈا کے خلاف فتح کے دوران بے چینی نظر آئی ہندوستانی ٹیم نے آج پاکستان کے خلاف کہیں زیادہ بہتر اور منظم مظاہرہ کیا.